سیرا کے سیکرٹری امجد پرویز نے اردو نیوز کو بتایا کہ زلزلے سے متاثر ہونے والے سکولوں میں سے 667 ایسے ہیں جن پر ابھی تک کام بھی شروع نہیں کیا جا سکا جب کہ 557 ابھی بھی زیرتعمیر ہیں۔ کل ملا کر 800 سکول ایسے ہیں جن میں چھت ابھی تک تعمیر نہیں ہو پائی۔

Comments
Post a Comment